اترپردیش ،مدھیہ پردیش ، کرناٹک ،بہار ، تلنگانہ ،مہاراشٹر ، پنجاب اورتریپورہ اسمبلی کی خالی نشستوں کے لئے چناؤ کرائے جانے ہیں ان میں سے اترپردیش کی نمبر چودہ ،مظفر اے سی اسمبلی حلقہ ، کرناٹک میں 56 ۔
درگ (ایس ٹی) اے سی
اسمبلی حلقہ ، تلنگانہ کا 35 ،نرائن کھیڑ اے سی اسمبلی حلقہ ،مدھیہ پردیش کا 65 میہر اے سی اسمبلی حلقہ ،اترپردیش کا 274 بیکا پور اے سی اسمبلی حلقہ ،مہاراشٹر کا 130 پال گھر (ایس ٹی ) اے سی اسمبلی حلقہ ،اترپردیش میں پانچ ۔
دیوبند اے سی حلقہ ،پنجاب میں 24